شیخ ادیبالی کون تھے | عثمان غازی کے روحانی سرپرست
شیخ ادیبالی ، جو ترکی کے شہر اناک میں 1206 عیسوی میں پیدا ہوئے تھے۔شیخ ادیبالی ایک ترک صوفی شیخ تھے جو اپنے انصاف اور تعلیم کے لئے مشہور تھے۔ وہ بالیشیح کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ شیخ ادیبالی نے ترکی کے شہر سوگوت میں عثمانی سلطنت کی بڑھتی ہوئی شکل اور پالیسیاں تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ بنو تمیم قبیلے اور الخطر خاندان کی اولاد ہونے کی وجہ سے ، اس دور کی مسلم دنیا کے مذہبی حلقے میں ان کا بہت احترام کیا جاتا تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ارتغل غازی اور اس کے بیٹوں نے شیخ ادیبالی کی جگہ پر قرآن مجید کا ایک مرتب ورژن دیکھا اور وہ بہت حیران ہوئے۔
قائی قبیلے کے سردار ارتغل غازی ، شیخ ادیبالی کے بہت قریب تھے۔ شیخ ادیبالی اکثر اسلام کی تعلیمات ارتغل تک پہنچاتے تھے۔ وہ اناطولیہ کی متنوع آبادی کے مختلف امور پر بھی گفتگو کرتے تھے۔ عثمان غازی ولد ارتغل غازی بھی اکثر اوقات شیخ ادیبالی سے ملنے آتے تھا۔ عثمان غازی کو ان کی صحبت میں رہنا پسند تھا اور اس طرح شیخ ادیبالی ان کے روحانی سرپرست بن گئے۔ بعدازاں ، شیخ کی تلوار سے نوازا۔
شیخ ادیبالی کے دو بیٹے تھے جن کا نام محمود پاشا اور محمد پاشا اور دو بیٹیاں تھیں جن کا نام ملہون خاتون اور رابعہ بالا خاتون تھا۔ شیخ ادیبالی کی درگاہ (مقدس مقام) کے دورے کے دوران ، عثمان غازی نے شیخ ادیبالی کی بیٹی رابعہ بالا خاتون کو دیکھا اور ان سے محبت ہوگئی۔ چنانچہ یہ ان کے ادیبالی درگاہ کے دوروں کی ایک اور وجہ بن گیا۔ عثمان غازی نے بھی شیخ ادیبالی سے رابعہ بالا خاتون سے اپنی محبت کا اعتراف کیا لیکن سماجی حیثیت کے فاصلے کی وجہ سے وہ عثمان سے اپنی بیٹی سے شادی کرنے پر راضی نہیں تھے۔
One thing iS very SpeCiAl tO me thAt,reAliZe me frM DiriliS ErtUgrUl iS thAt ,tOday iSnt ValUable fOr uS .the iMpOrtAnt For uS iS Our hiStOry tO reAd it And gO aheAd with thAt StrUgle..♥️♥️♥️♥️♥️♥️😘😘😘😘😘😘😘👈
ThiS hiStOry Make Me TO feel prOud tO be .ThAnkS tO TurkiSh InDuStry tO Make a ViSible HiStory tO avOid suCh a rUbiSh MOvieS thOughtS OF NOn MuSliMs MakeS fOr uS tO FOrget oUr HiStory....thAnk U Very MuCh ...
watch full series on https://topseries4u.com/ without ads
watch full series on https://topseries4u.com/ without ads
اور بھائی اس سیزن میں بار بار آہی افران کا ذکر آیا ہے پلیز آہی افران کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو شیئر کر دیں
derinies karatay main Aahi afran ko giriftar kiya jata iss barey main thori confusion hay sheikh edabali rehmatullah aalehe
an raba bala khatun ka ahi afran se kiya taluq hay plz iski malumat farhaam karen thank u