top of page

مدینہ کے ترکی اسٹیشن پر سو سال سے کھڑا بند انجن

Writer's picture: GiveMe5GiveMe5


سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن! یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟




مدینے میں کھڑا سو سال سے بند انجن


خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں. آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی. آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ہے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ہے❤️

۔۔۔۔۔۔







اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔ کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ھے۔ تو سلطان عبدالحمید غ-ض-ب ناک ہوگئے۔ اور کچرا اٹھا کر انجن کو مارنا شروع کر دیا۔ اور کہا حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری؟



۔۔۔۔۔۔۔





۔۔۔۔۔۔۔۔

تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ھونے کو آیا، اس وقت جو انجن بند ھوا تھا۔ وہ آج بھی ایسے ہی مدینہ شریف میں رکھا ہوا ہے. جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ہے، اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!! یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا، اللّٰہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے.

آمین







866 views2 comments

Related Posts

See All

2 Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Unknown member
Apr 12, 2024

If you're feeling bored and need some entertainment, Rockn Reels - https://rockn-reels.casinologinaustralia.com/  is the answer! Dive into an online casino, relax, and try your luck to win money. Log in to Rockn Reels to make your day more exciting!

Like

Unknown member
Feb 24, 2024

Hello everyone, friends and colleagues, I recently found a very cool service, full service movers real professionals who know their job, if you need help with moving and you want everything to happen safely, careful transportation for any distance, insurance of your choice, so I can definitely recommend them.

Like

Disclaimer: This site does not store any files on its server. All contents are provided by non-affiliated third parties.

Donate us: Easypaisa 03355379937

Copyright © 2024 GiveMe5. All rights reserved - Privacy Policy

  • Facebook Social Icon
  • Twitter Social Icon
  • YouTube
  • Instagram
  • Google Play
  • Join our Whatsapp Channel
bottom of page